| Source:- Google.com.pk |
فرائیڈ ڈھاکہ چکن
(چکن آدھا کلو (بون لیس
کارن فلور ایک کپ
نمک ایک چائے کا چمچ
(لال مرچ دو چائے کے چمچ (کُٹی ہوئی
تِل دو کھانے کے چمچ
انڈے دو عدد
لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
چاٹ مصالحہ چھڑکنے کے لیے
تیل ڈیپ فرائنگ کے لئے
چکن کو کارن فلور، نمک، کُٹی لال مرچ، تِل، انڈے اور لیموں کے رس کے ساتھ میری نیٹ کرلیں۔
اس میں پانی شامل نہ کریں اور اچھی طرح مکس کر لیں۔
اب چکن کی اسٹرپس کو گرم تیل میں ڈیپ فرائی کریں، یہاں تک کہ وہ گولڈن براؤن ہو جائیں۔
پھر ان پر چاٹ مصالحہ چھڑک کر فوراً سرو کریں۔
فش انارکلی
فش فلے آدھا کلو گرام
(اناردانہ ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا
نمک ایک چائے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر تین چائے کے چمچ
لیموں کا رس تین کھانے کے چمچ
تیل ایک چوتھائی کپ
اورنج رنگ ایک چٹکی
دہی آدھا کپ
مکھن تین اونس
تیل شیلو فرائی کے لئے
فش فلے کو مکھن کے علاوہ باقی تمام اجزاء کے ساتھ میری نیٹ کرلیں۔
ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں فش کو فرائی کرلیں اور ایک پلیٹ میں نکال لیں۔
مکھن کو گرم کرکے فش کے اوپر ڈال دیں اور گرم گرم سرو کریں۔
Healthy Eating Recipes in Urdu for Kids For Dinner with Ground Beef for Breakfast for Chicken with Bread Photos

No comments:
Post a Comment