Source:- Google.com.pk |
لوفیٹ توا گوبھی
(پھول گوبھی ڈیڑھ کپ (کٹی ہوئی
تیل دو کھانے کے چمچ
(پیاز ایک عدد (کٹا ہوا
چاٹ مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
لال مرچ آدھا چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ
آمچور آدھا چائے کا چمچ
نمک حسب ضرورت
ہرا دھنیا گارنش کے لئے
ایک پین میں تیل گرم کر کے اس میں پیاز ڈال کر ہلکا سنہرا کرلیں۔
پھر اس میں پھول گوبھی شامل کرکے مکس کریں۔
پھر اس میں چاٹ مصالحہ، لال مرچ، دھنیا پاؤڈر، آمچور پاؤڈر اور نمک ڈال کر مکس کریں اور تھوڑا سا پانی ڈال کر پکنے دیں۔
جب گوبھی گل جائے تو ڈش میں نکال لیں۔
ہرے دھنیا سے گارنش کرکے گرم گرم سرو کریں۔
اسکندر کباب
(پیٹا بریڈ چار سلائس (گول
زیتون کا تیل پندرہ ملی لیٹر
(چکن بریسٹ چار عدد (بون لیس
(پیاز دو سو بیس گرام (کُٹی ہوئی
(لہسن کے جوئے ایک عدد (کُٹا ہوا
ٹماٹر پیوری تین سو گرام
(زیرہ حسب ذائقہ (پسا ہوا
نمک حسب ذائقہ
(کالی مرچ حسب ذائقہ (پسی ہوئی
(مکھن ایک سو پندرہ گرام (پگھلا ہوا
دہی دو سو گرام
(پارسلے پندرہ گرام (تازہ اور کُٹا ہوا
پیتا بریڈ کو بیکنگ ٹرے پر رکھیں اور ہلکا سا ٹوسٹ کرلیں۔
بریڈ کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور اسے گرم رہنے دیں۔
فرائنگ پین میں زیتون کا تیل درمیانی آنچ پر گرم کرلیں۔
چکن، پیاز اور لہسن شامل کرکے اچھی طرح پکالیں۔
اب ٹماٹو پیوری، زیرہ، نمک اور مرچیں شامل کردیں۔
دس منٹ کے لئے پکائیں۔
پیتا بریڈ کے ٹکڑوں کو سرونگ ڈش میں سیٹ کریں۔
مکھن لگائیں اور چکن مکسچر اس پر رکھ دیں۔
دہی اور پارسلے سے گارنشنگ کرکے سرو کریں۔
Healthy Lunch Recipes in Urdu for Kids For Dinner with Ground Beef for Breakfast for Chicken with Bread Photos
Healthy Lunch Recipes in Urdu for Kids For Dinner with Ground Beef for Breakfast for Chicken with Bread Photos
Healthy Lunch Recipes in Urdu for Kids For Dinner with Ground Beef for Breakfast for Chicken with Bread Photos
No comments:
Post a Comment